Find Teachers/Teacher Profile

Muhammad Irshad Madani
✓ Verified TeacherQuran & Tajweed & Islamic Studies & Arabic & Urdu & Hifz-ul-Quran
3–5 years of experience
About the Teacher
السلام علیکم! میں قرآنِ کریم، ناظرہ، تجوید اور بنیادی اسلامیات کی تعلیم دیتا ہوں۔ میرا تدریسی انداز آسان، دوستانہ اور مرحلہ وار ہے۔ میں بچوں اور بڑوں دونوں کو ان کی ضرورت اور قابلیت کے مطابق پڑھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ طلبہ قرآنِ کریم صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔ ہر طالب علم پر خصوصی توجہ دینا اور اسے آسان طریقے سے سمجھانا میری تدریس کی خاص بات ہے۔
Subjects I Teach
Quran & TajweedIslamic StudiesArabicUrduHifz-ul-Quran
Languages
UrduHindi